قرآن شفا اور رحمت کن کیلئے بنتا ہے؟ شفا اور رحمت کسے کہا جاتا ہے؟ جانیے عالم دین سے

Dunya News 18.1K Views
  • 488
  • 85
  • 6

Generating Download Links...

قرآن شفا اور رحمت کن کیلئے بنتا ہے؟ شفا اور رحمت کسے کہا جاتا ہے؟ جانیے عالم دین سے

Posted 1 year ago

Mahar Amir Ali Kamlana 1 year ago

Subhan Allah.

M. Irfan Sadiq Kasuri 1 year ago

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*​

*👈🏻🌙17 ذوالقعدہ 1441 ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️09 جولاٸی 2020عِیسَوی*​

*👈🏻☀️ 25 ہاڑ 2077 بکـــــرمی*

👈🏻 *🌎 بـــــروز بدھ *

👈🏻 *✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
*✍🏻* اے ہمارے پاک پروردگار رب العالمین
بحق سیدُالانبیاء ﷺ‏ رسول الله سرکار دوعالم صلى الله تعالى عليه وآله وسلم
ہمیں ہمیشہ نبی کریم صلى الله تعالى عليه و آله وسلم کے سکھائے ہوئے طریقے کے مطابق آپ کی اور آپ کے رسول صلى الله تعالى عليه و آله وسلم کی اطاعت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں، جیسا کہ قرآن کریم میں آپ ارشاد فرماتے ہیں

*القرآن - سورۃ النَّحْل - سورة نمبر 16 - آیت نمبر 52

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

*وَلَهٗ مَا فِىۡ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَلَهُ الدِّيۡنُ وَاصِبًا‌ؕ اَفَغَيۡرَ اللّٰهِ تَتَّقُوۡنَ‏*

ترجمہ: *اور آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اسی کا ہے، اور اسی کی اطاعت ہر حال میں لازم ہے۔ کیا پھر بھی تم اللہ تعالی کے سوا اوروں سے ڈرتے ہو؟*
*، آمین ثم آمین یارب العالمین)*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎

Tayyib Bhatti 1 year ago

سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم

Tayyib Bhatti 1 year ago

بیشک بالکل صحیح فرمایا 👌
جزاک اللہ خیرا کثیرا

Ilyas Khan 1 year ago

میں قرآن مجید ہوں
میرے پاس اللہ تعالیٰ کے تین فتوے ہی
👇
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=754969068670643&id=100024726697602&sfnsn=scwspmo&extid=kndnfTn1AaJsnuYl

Syed Azeem Shah 1 year ago

سبحان اللہ❤❤❤💙💚❤🌺🌺🌹💚💐💐💙🌹🌺💙💐💐❤🌹🌺