Usman Dar - آزاد کشمیرکی عوام سمجھ چکی ہےاگر ملک ترقی کر...

Usman Dar 79.4K Views
  • 7.3K
  • 2.8K
  • 156

Generating Download Links...

آزاد کشمیرکی عوام سمجھ چکی ہےاگر ملک ترقی کر سکتا ہے تو وہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں، کشمیر کی عوام بھی چاہتی ہے کہ جس طرح پاکستان میں کڑا احتساب...

Posted 3 months ago in Politics

Ahmad Ibrahim 3 months ago

انشاءاللہ۔۔۔۔۔ پاکستان کی شان کشمیر کی آن عمران خان تجھے سلام ۔۔۔۔

Aziz Mughal Mughal 3 months ago

الحمدللہ ہم پوری سپورٹ کرتے ہیں عمران خان کی اللہ تعالی نے ایک اچھا لیڈر دیا ہے پاکستان کو باغ آزاد کشمیر سے پی ٹی آئی چاروں سیٹیں جیتے گی ان شاء اللہ

Salma Ik 3 months ago

عمران خان جتنے محازوں پر اکیلا لڑ رہا ہے
‏یہ اسی کا حوصلہ
‏عمران خان کی کوالٹی ہے کہ وہ ہارنہیں مانتا
‏وہ اٹھے گا،پھر لڑے گا
‏ہم اسکے ساتھ ہیں وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین❤️✌

Bilal Dar Dar 3 months ago

جو مودی اور اشرف غنی کا یار ہے وہ غدار ہے غدار ہے

مرحوم بہت خراب تھے 3 months ago

Joke of the day.
پتا ہے کشمیریوں کو سب ہی جو حال تم نے پاکستان کا کر رکھا ہے. میرا بھی ووٹ ہے اور وہ ضائع ہی ہوگا (یا پہلے کی طرح بھگتا دیا جائے گا) سارے گندے انڈے تو الیکشن لڑنے کھڑے ہوگئے ہیں.

Salma Ik 3 months ago

عمران خان جیسا عظیم لیڈر صدیوں بعد ملتا ہے,مذہب سے بالا تر ہو کے انسانیت کی فکر کرنے والا اور مافیا کو ایکسپوز کرنے والا لیڈر.
عمران خان تجھے سلام ۔۔۔💞

Khalil Ullah 3 months ago

2017 میں 16 کلو والا گھی کا ڈبہ 2700 کا تھا
اب 5000 ہزار کا ہے یہی وہ خواب تھا جو چند گدھوں نے مل کر دیکھا تھا

Mumtaz Imtiaz 3 months ago

Insha ALLAH Pti will winn

Shahzad Malik 3 months ago

کشمیر والو اس فراڈن کی باتوں میں مت آنا یہ جو آج تمہاری بیٹی بنی ہوئی ہے
چار ماہ پہلے ذرداری کو بھی ابا کہتی تھی
😎🤣😂

Sajawal Javed 3 months ago

Bht khushi hoti jb hm dekhtey hain k awam ab choron ka sath nhi dey gi unko apna right pta chl chuka hai ! ❤️❤️❤️