Qoomi Hakumat aur Zati Rai

Ather Kazmi 73.3K Views
  • 4.6K
  • 1.2K
  • 302

Generating Download Links...

Qomi Hakumat, Zati Rai aur Aaieen

Posted 2 months ago in Politics

Wasim Janjua 2 months ago

بہت اعلیٰ کاظمی صاحب اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین باقی آج مزمل اور چک تائی صاحب کے اکاؤنٹس بھر دیے جائیں گے انڈیا اور یہودیوں کی طرف سے دیا گیا پیسہ آج ان کے بنکوں میں بھی آئین کے تحت پہنچا دیا جائے گا نواز شریف کی طرف سے مبارک ہو مزمل اور چک تائی صاحب او بے شرموں بے غیرتوں آؤ تم لوگوں کو ملک سے غداری کرتے کیوں شرم نہیں آتی ایک حرام خور غداد اعظم میاں 🐍 کےلئے کہ انڈیا کی نمائندگی شروع کر دی ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

Sawab Yosafzai 2 months ago

ارے کاظمی صاحب کن چکروں میں پڑ گئے ہو ستر سال سے پاکستان کو لوٹنے والے سب پارٹیوں کے جتنے بھی چور ڈاکو کرپٹ لوگ تھے وہ تو پی ٹی آئی جوائن کر کے آج کل عمران نیازی حکومت میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں؟ 🤔

Muhammad Amir Muhammad Amir 2 months ago

اطہر کاظمی صاحب زندہ باد شیر لگے ہو آج بالکل صحیح بول رہے ہیں یہ ایسے ہی ہیں جن کرپٹ لوگوں نے ہمارے ہمارے ملک ملک کو کو لوٹا ہیں ہی اللہ ان کو کو عبرت کا نشان بنائے گا

Anwar Ali 2 months ago

اوبھائی لوگ انکو ھی ووٹ کرتے ھیں اسلیئے وہ بار بار آ تے ھیں

Naveed Naveed 2 months ago

اختر کاظمی صاحب آپکی باتوں نے دل کوچولیا زبردست

Nazakat Ali Aazim 2 months ago

احتساب سے بچنے کے لئے قومی حکومت کا مطالبہ بھونڈی خواہش کےسوا کچھ نہیں

Mohammad Nasir 2 months ago

السلام وعلیکم اطہر کاظمی آپ نے بہت مدلل اور تاریخی حوالہ دیکر بات کی ہے۔ آئین کی رٹ لگانے والوں سے سوال ہے کہ اس آئین نے عام آدمی کے مسائل کے حل کے لئے کیا کردار ادا کیا ؟
قانونی سازی اور آئنیی ترامیم کو دیکھ لیں یہ سب پریکٹس انہوں نے ایک دوسرے کو بچانے کیلئے کی ہے
عام آدمی کے ساتھ تو لوٹ کا بازار گرم ہے۔

Abaskhan Khan 2 months ago

ویلڈن کاظمی صاحب

Muhammad Ayyub 2 months ago

بہت خوب برادرم کاظمی صاحب۔ دودھ کا دھلا کوئی بھی نہیں اور لوٹی رقم واپس لینا آسان بھی نہیں۔لیکن جو درگت پاکستان کی معیشت کی زرداری اور شریف برادران بنائی ہے وہ کسی اور نے نہیں بنائی۔
اس وقت عمران خان ہی بہتر چوائس ہے۔ بہت اچھے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
انشاء اللہ مہنگائی کا جن بھی قابو ہو جائے گا کم ازکم الیکشن سے پہلے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Naveed Raja 2 months ago

کبھی اس میڈیا پر ترس آتا ہے آج کل ویسے بھی میڈیا مالکان کو آگ لکی ہوئی ہے اور بونے ایک ایسے ایشو پر بحث کررہے ہیں جس کی کوئی حیثیت نہیں ہے