Asif Jatt - ظلم کی ایک اور داستان - 10 سالہ بچہ اپنے باپ...

Asif Jatt • 4 months ago   8K     995  •  125.7K Views

ظلم کی ایک اور داستان - 10 سالہ بچہ اپنے باپ کے سامنے اپنے استاد کے چہرے پر تھپڑ مار رہا ہے اور باپ پاس کھڑا ہے !

Comments
ساجد علی
ساجد علی4 months ago

ایسی اولاد بڑی ہوکر گھر کو گھاس کی آماج گاہ بنا جاتی اپنی دشمنیوں کی وجہ سے

Haji Sheraz
Haji Sheraz4 months ago

اللہ پاک ایسے بغیرتوں کو ہدایت دے جو ایک استاد کی عزت کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرے ایک دن اس نے آپنے باپ کو بھی اسی طرح مارناں ہے جو آج پاس کھڑا ہو کر استاد پر تشدد کرا رہا ہے اللہ پاک جب اس کو آپنی گرفت میں لے گا تو پھر پتہ چلے گا اس کو اللہ پاک ہدایت دے ایسے لوگوں کو جو آپنے سے کمزور پر ظلم کرتے ہیں

Mehar Naseer Ahmed
Mehar Naseer Ahmed4 months ago

خالی باپ کو تھپڑ نہیں مارے گا یہ بڑا ھو کے ڈان بنے گا اور بدمعاش بنے اور اس کا باپ ایک دن اس کی لاش پر بیٹھ کے روئے گا۔ جب یہ اسی طرح کسی پر ظلم و تشدد کرتا ھوا کسی غیرت مند اور طاقتور کے ہاتھوں مارا جائے گا۔ کیونکہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ھے۔

Muhammad Shafiq
Muhammad Shafiq4 months ago

آصف بھائی اس چیز کے مضبوط مذمت کرتے ہیں انتہائی غلط بات ہے لیکن پاکستان کے اندر 99% بچے تعلیم سے معذور اس کی وجہ کیا ہے سرکاری اسکول ٹیچر بچوں کے اوپر اتنا بڑا تشدد کرتے ہیں ہیں اس چیز کے اس چیز کے اوپر بھی پروگرام کیا کریں سرکاری سکولوں میں جایا کریں آپ کی مہربانی ی ی

Javeria Aslam
Javeria Aslam4 months ago

إن لله وإن إليه راجعون
میرے پاس کوئی الفاظ نہیں ہیں کہنے کو لیکن اللّہ سبحان تعالیٰ بہترین بدلہ لینے والے ھے،،،،
اللّہ رب العزت کی لاٹھی بے آواز ہوتی ھے ،،،،😭😭😭😭😭

Riaz Awan
Riaz Awan4 months ago

آپ نے درست فرمایا یہ اپنے والد کے ساتھ بھی یہی برتاو کرے گا

Fahima Baig
Fahima Baig4 months ago

کیا ھم یہ گود کی درس گاہ میں سکھاتے ھیں ۔جس نے مجھے ایک لفظ سکھایا اس نے مجھے اپنا غلام بنا لٸا۔ اقراہ کی ابتدا یہ نہیں یہ تربیعت کی فنا ھے جو کل ماں باپ کو بھی تحفہتن ملے گٸ انتہاٸ ظلم ۔اللہ متکبر ھیں اور بزرگ خواہ کو ٸ بھی

Bushra Abbas
Bushra Abbas4 months ago

استاد کی عزت پامال کرنے والے اس شخص کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی جائے۔ اساتذہ تنظیموں کو اس حوالے سے ایک احتجاج ریکارڈ کروانا چاہے

BAkhs Khan
BAkhs Khan4 months ago

ہو سکتا ہے استاد نے گانڈ ماری ہو بچے نے جاکے باپ کو بتا دیا ہو اس لیے مار ریے ہوں

Ilyas Naqvi
Ilyas Naqvi4 months ago

asif ap net sey earn krna chahtey hn aur bs kuch ni