PTV News - "پاکستان میں موجود میڈیا اداروں کا احترام لیکن...

PTV News • 4 months ago   145     5  •  3.8K Views

"پاکستان میں موجود میڈیا اداروں کا احترام لیکن افسوس اس کہ وہ منتخب حکومت کیطرف سے پیش کردہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل پسند نہیں کرتے لیکن 2002 کا پیمرا آرڈیننس پسند کرتے ہیں، پریس کونسل آف پاکستان آرڈیننس 2002 پسند کرتے ہیں جو دونوں آمر کے دور میں آئے تھے۔۔"- سنیئے بیرسٹر احمد پنسوتہ سے۔

Comments
Sammi Kawal
Sammi Kawal4 months ago

پی ٹی آئی حکومت نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کی بجائے یورپ بنا دیا ہے پاکستان میں حجاب کو نہیں اپنایا جارہا ہے کپڑے اتنے گندے اور گھٹیا قسم کے پہنے جارہے . فیشن کے نام پر بے حیائی اور فاحشى هو رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے لاہور کی سڑکوں پر لڑکیاں رات کو گھوم رہی ہیں جو جسم فروشی کر رہی ہیں پولیس بھی ساتھ ملی ہوئی ہے اسلام آباد میں بھی یہی کام ہو رہا ہے اور لاہور میں بھی یہی ہو

حکومت سوری ہے کیا حکومت کو پتہ نہیں ہے کیا

امان مدثر
امان مدثر4 months ago

زبردستی لوگوں سے بجلی کے بلوں میں بھتہ لے کر تو پی ٹی وی کو چلایا جارہا ہے اور یہ بتائیں گے کہ قانوں کیا ہوتا ہے

Zahir Shah Marwat
Zahir Shah Marwat4 months ago

Muntakhab ya imposed?

Sammi Kawal
Sammi Kawal4 months ago

👈👈👈👈ترقی آپ نے تین سالوں کے اندر جے کی ہے مساج سنتر.كه نام س جسم فروشى.هو رهى اور شراب پارٹیاں ہو رہی ہیں ڈانس کلب عام گئے ہیں جسم فروشی عام ہوگیا بے حیائی عام ہو گئی ہے آپ نے پاکستان کو ریاست مدینہ بناتے ہوئے یور بنا دیا بیڑا غرق کر دیا ہے پاکستان کا❌❌❌👈👈👈🇵🇰🇵🇰🇵🇰 دوسری ترقی یہ کی ہے کہ آپ نے میڈیا کے اوپر پابندی لگا دیں تاکہ کے میڈیا حقیقت نہ دکھا سکے کہ سچ کیا ہے ..