Asif Jatt - گوجرانوالہ کا مشہور شاہی تھال - گوجرانوالہ میں...

Asif Jatt • 4 months ago   24.4K     2.7K  •  704.9K Views

گوجرانوالہ کا مشہور شاہی تھال - گوجرانوالہ میں موجود اپنے دوستوں اور رشتےداروں کر Mentionکریں اور پہنچ جائیں شاہی تھال کھانے !

Comments
Sani Mufeed
Sani Mufeed4 months ago

گجرانوالہ تو بہت بڑا ہے
یہ ہوٹل کس جگہ پر موجود ہیں
لوکیشن

Nimra Khan
Nimra Khan4 months ago

Hame kia fahida hm hen he pindi me

Haider Raza
Haider Raza4 months ago

Meri to puri family ka pait bhr jaye ga .

Naheed Ali
Naheed Ali4 months ago

Sumbal Adnan
Sumbal Adnan3 months ago

Quantity poor

عاطف چوہدری
عاطف چوہدری4 months ago

آصف بھائ معزرت کے ساتھ پنڈی گوجر خان جہلم گجرات سیالکوٹ اتنی دور سے کؤی کیوں آئے گا اتنے پیسے لگا کے ۔اور اس تھالی میں ایسی کوئ خاص بات نہ ہے بس ٹھیک ہے

Wazeer Ahmed
Wazeer Ahmed4 months ago

ھل 500 ایک آدمی 500م ھماری پوری گھر کا سالن ملتا ہے ۔غریب کی خانہ کی چیز نہیں

Ilyas Ahmed Cheema
Ilyas Ahmed Cheema4 months ago

800 روپے کا سودا 2000 روپے ۔بیوقوفوں کو لوٹنے کے چاتروں کے طریقے

Shaheryar Wahid Siddiqui
Shaheryar Wahid Siddiqui4 months ago

Very expensive..just waste of money

Malik Rab Nawaz Haider
Malik Rab Nawaz Haider4 months ago

جس کول دو ہزار نہیں او تے فر آی تھال نہیں کھا سکتا