OGRA recommends Rs12 per litre increase in petrol price

Dunya News 55K Views
  • 1.1K
  • 352
  • 293

Generating Download Links...

عوام پر پٹرول بم گرائے جانے کی تیاری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کا امکان، اوگرا کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال

Posted 10 months ago in Social Issues

Rashid Ali Virk 10 months ago

سب بھائی پریشان نہ ہوں ہمیشہ کی طرح 4،5 روپے بڑھایا جائے گا انہوں نے عوام کو پھد و لگانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہوا ہے نئے پاکستان میںپتا نہیں وہ کونسی منہوس گھڑی تھی جب یہ پاکستان کا وزیراعظم بنا اے اللہ ہم سب کے گناہ معاف فرما اور ہمیں اسے حکمرانوں سے نجات عطا فرما

Shahid Mehmood 10 months ago

Ak he baat Bum girra do hr mahenay drama lgaya huwa ha 15 kh k 3 brha dain gay or ahsaan b krain gay

Muhammad Ayaz Abbasi 10 months ago

ہمارے وزیراعظم صاحب بہت 12 روپے اضافہ کبھی قبول نہیں کریں گے. صرف. 4 یا 5 روپے بڑھا کر غریبوں کو ریلیف دیں گے.

Mara Sarfraz 10 months ago

Mugy to lagta ye sab log Mily hai Jo itna zada barany ko kehty hai or Khan sab awam ko tasali deny ke liye 5/7 azafa kr ke kehty hai wazeron ko ke awam ko batao itna jaha tha un ny ham ny itna kia hai mehnga patrol 😜😜😜😜😜

Chand Ali 10 months ago

کوٸ بندوق سے لڑتا ہے،
کوٸ تلوار سے لڑتا ہے
، کمال ہے شخص خالی ہاتھ،
ہر طوفان سے لڑتا ہے
اللہ پاک عمران خان صاحب کو عمرِ خضری عطا فرماۓ😍❤

M Azeem Azeem 10 months ago

اس عوام کے ساتھ یہی سلوک ہونا چاہیے بزدل عوام

Abdul Ghafoor Khan 10 months ago

ایک بار پھر ‏پیٹرول 12 روپے تک مہنگا ہونے کا امکان اور واردات کا طریقہ وہی پرانا۔

‏اس کا مطلب پیٹرول پر 4سے6 روپے لیٹر تو کنفرم بڑھیں گے، یہ ان کا واردات ڈالنے کا طریقہ ہوتا ہے کہ بتاتے ڈبل ہیں، تاکہ ان کے سپورٹرز، ary والے بنگڑے ڈال کر بتائیں
دیکھو خان نے عوام کا خیال کرتے ہوئے صرف تھوڑا بڑھایا ہے ورنہ سمری تو 12 کی تھی یا پھر نہ بڑھا کے احسان کیا جائے گا انکو کیا لگے انکے تو کچھ کتے لینڈ کروزر میں فری کے پٹرول پے سفر کرتے ہیں اور باقی فیس بک پے انکے دفاع میں لوگوں کو کاٹ رہے ہیں

Kashif Ur Rehman 10 months ago

بس گھبرانا نہیں ۔۔ اضافہ تین چار روپے ہی ہو گا

Zee Ali 10 months ago

پیٹرول قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
یوتھیے ہمیں کیا ٹینشن امی جانے تے باجی جانے 😉 😛

Aqeel Shabeer Mir 10 months ago

گھبرانا بالکل نہیں
اضافہ صرف 8 روپے ہی ہوگا۔اے آر وائے نیوز