تازہ ترین ہیڈلائنز - 9 دسمبر 2020

Geo News Urdu 1M Views
  • 43.4K
  • 2K
  • 725

Generating Download Links...

تازہ ترین ہیڈلائنز - 9 دسمبر 2020

#GeoNews #Headlines

Posted 11 months ago in Social Issues

Abdul Rehman Rashid 11 months ago

دو سال اپوزیشن بات چیت کی کوشش کرتی رھی،اب اپوزیشن کو معلوم ھو گیا لاتو کے بھوت باتوں سے نھین مانتے،اس عمران نیازی کی مثال بچھو کی جب ڈوبنے لگا تو مذکرات یاد اگئے،اپوزیشن نے اس مذاکرات کئے تو اپنے پاوں پر خود کلھارا مارے گئ،عوام کے ھر خوف کو پیچھے چھوڑ کر عمران نیازی کے خلاف نکل رھی ھے،

رائے اختر عباس 11 months ago

عوام عمران خان کے ساتھ ہے ہر کسی قسم کی مدد کے لے تیار ہے عمران کی حکومت کو کوئی خطرہ نئی
پاکستان کو ان چوروں نے لوٹا عوام جان چکے ہیں اب ان کے فریب میں نئی آنے والے

Farman Shah 11 months ago

حکومت جلسہ گاہ میں پانی چھوڑ کر کی تاثر دینا چاھتی ہے ؟ اگر جلسہ اچھا نہیں لگتا تو اجازت ہی نہ دے اور اپنی رٹ قائم کرے اور اگر اجازت دینی ہے تو ایسے روڑے نہ اٹکائے جن ملتان جلسے کو حکومت نے بڑا جلسہ بنایا ہے لاہور جلسے کو رکاوٹیں ڈال کر اپوزیشن کی مددگار نہ بنے ۔

Abdul Rehman Rashid 11 months ago

فوج کو دشمنوں سے کی بجائے جبر کی حکومت قائم رکھنے کےلئے استعمال کرنا چاھتا ھے،انشاءاللہ ایسا نھین ھوگا،عمران نیازی تم کو بھاگنا ھوگا،

Mohammad Shafi 10 months ago

Lock down may be imposed to control corona virus and save innocent lives otherwise whole country may get involved in death trap.
Ban on all public gatherings is needed !
SOPs have to be followed by each !!!

Abdul Rehman Rashid 11 months ago

کیسا جھوٹا ہے مسلط ھونے سے پھلے آئی ایم ایف کے پاس نا جانے کی کھانی سناتا تھا ،اب دیر سے جانا غلطی ھے،یو ٹرن

Imran Ali 11 months ago

Yeh saare chor chakke aik hoke Pakistan ka bheda gharq karna chahte hain , shame on all opposition parties , agar pakistan ke awam ko Pakistan ki salimiyat ki fikar hai to awam ko Imran Khan aur pakistan Army ke saath aik khat pe khada hona chahiye . Zindabad Imran khan . Zindabad Pakistan .

Roohullah Siddeqi 11 months ago

معاشی ٹیم کو اب عوام خود تبدیل کرینگے آپ تو اس قوم کا معاشی قاتل ھو

Javeed Khan Miani 11 months ago

فوج کا کہاں کیا کام ہے ان کو تو بارڈر میں ھونا چاھیے یہ تو بیچ میں آکر ذندگیاں تباہ کر کے انظام طالبان پر لگا دیتے ہے

Mirza Aram 11 months ago

دہشت گردوں نے اگر حملہ کرنا ہی ہے تو ان کتوں پر کرے ان میں سے کوئی بھی نہ بچے پر افسوس ان لوگوں کو کچھ بھی نہیں ہو گا بیچارہ عام انسان ہی مارا جاتا ہے۔۔۔