سرفراز احمد کی تقریباً 17 ماہ بعد پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں نمائندگی!

Geo News Urdu
Geo News Urdu
  • 619
  • 15
  • 4

سرفراز احمد کی تقریباً 17 ماہ بعد پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں نمائندگی!

#Score #GeoNews
جذبات کے اشارے سیریز سے قبل مل رہے تھے وہی ہوا ٹیم میں تجربے کی کمی کی وجہ سے سابق کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد کو پلینگ الیون میں آخر کار شامل کر ہی لیا گیا. سپر سپورٹس پارک سنٹرین کے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں محمد رضوان بطور بیٹسمین جبکہ سرفراز احمد, مستند وکٹ کیپر اور بلے باز کی حیثیت سے خدمات پیش کرنے کے لیے دستیاب ہیں. سرفراز احمد تقریبا سترہ ماہ بعد پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں شامل ہوئے ہیں. سرفراز احمد نے آخری مرتبہ دو اکتوبر دو انیس کوش اور لانکا کے خلاف ہوم سیریز میں بطور کپتان میچ کھیلا تھا حسن علی بھی دو سال بعد وہ ہنڈرڈ ٹیم میں کم بیک کر رہے ہیں. حسن علی کا آخری ایک روزہ میچ ورلڈ کپ دو ہزار انیس میں بھارت کے خلاف تھا. آہ سکندر بخش صاحب اگر بیٹنگ لائن اپ میں حارث سہیل ہوتے یا محمد حفیظ ہوتے تو شاید بلے باز کی حیثیت سے سرفراز احمد کو کھلانا اتنا آسان فیصلہ ہوتا نہیں. لیکن یہاں پر آپ کے پاس مڈل آرڈر بیٹنگ میں کوئی اتنے زیادہ آپشنز اویلیبل نہیں تھے. کیونکہ دانت کی وجہ سے آہ حیدر علی جو ہیں وہ ون ڈے سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہیں. آپ کے پاس جو اویلیبل آپشن تھا آپ کے پاس سعود شکیل ان فٹ ہوئے. آپ کے پاس آصف علی آئے ان کو آپ نے دو میچ کھلائے. پھر دانش عزیز کو آپ نے موقع دیا آج تیسرے میچ میں آپ نے آہ نواز کو موقع دیا. تو آپ کے خیال میں یہ اچھا موبائل سرفراز کیپر اور جو فارم میں ہے آہ یہاں پر رضوان ان کو آپ ایز اے بیٹسمین کھلا رہے ہیں. देखिए ये चीज़ तो मैंने पहले ही दिन से कहा था कि आप इनको शुरू से तीन match दे जब उनको आप तीन match देते या तो वो कामयाब होते या fail होते fail होते तो आप नए बच्चे को लेकर आए एक शख्स जो कितना senior है उसको लेकर घूम घूमना आपने खिलाए जा रहे है घुमाए जा रहे है उसको आप ने ah central contract भी दिया हुआ है अच्छा खासा payment कर रहे है मगर आप खिला नहीं रहे सत्रह महीने आपने कहा सत्रह महीने तकरीबन एक साल और पाँच महीने ah एक साल और पाँच महीने अगर मैं कहूँ तो इतने लंबे अरसे के लिए आपने उनको team में रखा आप उसको खिलाकर देख ले मगर अभी भी आपने एक ही match दिया अब نہیں کہہ سکتے کہ وہ انہوں نے اچھی پرفارمنس دی یا بری پرفارمنس دی اگر وہ پورے میچ کھیل لیتے تین تو ہم ان کا فیصلہ کر سکتا تھا پاکستان کرکٹ بورڈ کہ بھائی اچھے ہیں. تو ان کو رکھو. اگر اچھی پرفارمنس نہیں ہوتی تو آپ ان کو کہتے ہیں کہ ٹھیک ہے بھائی آپ کی پرفارمنس اچھی نہیں ہے ہم نے آپ کو تین میچ لگاتار دیے. اب آپ کچھ نہیں کہہ سکتے تو اس میں پاکستان آہ کی جو سلیکشن تھی اس کے حساب سے ہمیں جو سب سے کمزور حصہ جو نظر آ رہا ہے وہ مڈل آرڈر کا نظر آ رہا ہے. کہ چار کے بعد آپ کے پاس کوئی بیٹسمین ہی نہیں ایسا نظر نہیں آتا جو سیٹل ہو حفیظ کو آپ کھلانا نہیں چاہتے. تو پھر اب یہ جو آہ پورشن ہے اگر ہم فرسٹ کلاس کرکٹ آہ کرکٹ پہ بھی نظر ڈالیں تو ہمیں کوئی نظر نہیں آ رہا کہ یار یہ لڑکا مس ہو گیا. عثمان صلاح الدین کی بات ہو رہی ہے کہ اس نے بہت رنز کیے اس کو نہیں کھلایا صہیب مقصود صاحب ایک ہیں ان کو ان کی بات ہو رہی ہے کہ بھائی ان کو نہیں کھلایا اگر وہ آتے ہیں وہ بھی فیل ہو جاتے ہیں تو پھر کون ہے? تو ہمیں مڈل آرڈر میں بہت ہی اچھا مستند قسم کا بیٹسمین ڈھونڈنا ہے. جو اس پاکستان ٹیم کی مڈل آرڈر کو चले इस वक्त ये बहुत ही ज्यादा बड़ा वीक पॉइंट हमें नजर आ रहा है. बहुत शुक्रिया हमें वक्त देने के लिए टेस्ट फास बॉलर सिकंदर बक्सा हमारे साथ मौजूद थे पाकिस्तान और जूनूबी अफ्रीका के दरमियान तीसरा और आखरी एक ओजा मैच तब्दीलियों के हवाले से सरफराज अहमद की टीम में के हवाले से गुफ्तगू कर रहे थे. प्रोग्राम में वक्त हुआ एक ब्रेक का ब्रेक से वापस लौटेंगे तो हमारे साथ मौजूद होंगे Holland से Pakistan hockey team के साबिक कप्तान सलमान अकबर जिनसे हम हॉकी के मामलात पर गुफ्तगू कर रहे

Posted 9 days ago