لمبے بالوں اور شہد کی بوتلوں کے بارے ميں علی امين گنڈا پور کے انکشافات

Geo News Urdu 271K Views
  • 4.4K
  • 283
  • 333

Generating Download Links...

لمبے بالوں اور شہد کی بوتلوں کے بارے ميں علی امين گنڈا پور کے انکشافات

#GeoNews #Jirga

Posted 2 months ago in Politics

Sayed Ikram Ghani Bacha 2 months ago

انشاءاللہ صرف دو سال رہ گئے سب پتہ چل جائے گا کہ کرپشن کس دور میں زیادہ ہوئی ہے.

Tirmizi Uzbek 2 months ago

واہ جی کیا قابلیت پاٸی اپنے اپکو سید پٹھان کہہ رہے ہیں جبکہ سید پٹھان نہیں ہوسکتا پٹھان سید نہیں ہوسکتا شراب کی بوتلوں کو شہد کہنا والا سید کا دعوی کرنے والا کیا بات ہے شجرہ تو بتاو

Muhammad Saif Malik 2 months ago

سلیم صافی صاحب کم۔از کم آپ کو زیب نہیں دیتا
کہ اس جیسے لونڈے جاہل اور بد تمیز کا آپ انٹرویو کریں
اس جیسے لوگ اپنے خاندان کےلیے بھی باعث شرم ہیں

Iftikhar Ahmad 2 months ago

اور سریلی آواز کے بارے میں بھی عوام کو بتاؤں۔

Zarak Khan 2 months ago

یہ، لمبے بالو والا، مراد سعید اور عمران نیازی اپس میں بہت قریبی دوست ہے۔ ۔

Zahoor Shah 2 months ago

علی گنڈہ پور پورا بگواس کر رھا ھے ھم سب پاکستانی لعنت بیجھتا ھے اسکی شکل پر

آشرف سلیمان خیل داوڑ 2 months ago

‏2 گھنٹے سے مینار پاکستان کے پاس کھڑی ہوں کسی نے نہیں چھیڑا۔ فردوس عاشق اعوان

M Hadi Tangiri 2 months ago

‏علی امین گنڈاپور کی تقریر اور

مرغے کی اذان میں کوٸ فرق نہیں مرغا اذان کے بعد نماز نہی پڑھتا ہے
گنڈاپور تقریر کرنے کے بعد اس پر عمل نہیں کرتا مصوف نے ہمارے حلقہ میں الیکشن کمپین کے دوران ایک الگ ضلع کا اعلان کیا تھا بلکے اللہ کو گواہ بناکے تانگیر کے عوام سے وعدہ کیاتھا اس کا ابہی تک بتانہی

😍😅😊☺️😉🙃🤔🙂😆😌

علی جی علی 2 months ago

چور لٹیرے ایکٹر جھوٹے لوگ ہمارے حکمران ہیں ان کو کوی وٹ نہیں دیتا یہ چور دروازے سے انٹری کرتے ہیں ہھر حرام۔ایسے کھاتے ہیں کہ قبر کی مٹی ان کا ہیٹ بھرتی ہے

Tahir Hussain 2 months ago

بھی پاکستان لوگوں کو حق میل سلیم صافی صاحب بالوں سیاست شروع ہو گئی