اللہ اور قوم سے وعدہ ہے ایک... - Pakistan Tehreek-e-Insaf

Pakistan Tehreek-e-Insaf 109K Views
  • 9.8K
  • 4.3K
  • 718

Generating Download Links...

اللہ اور قوم سے وعدہ ہے ایک آدمی کو بھی نہیں چھوڑوں گا جس نے ملک کا پیسہ چوری کیا انشااللہ چالبازوں کی تخلیق کردہ سازشوں کا خاتمہ ہوگا۔ وزیراعظم پاکستان...

Posted 9 months ago in Politics

Fida Muhammad 9 months ago

حیران ہوں کہ اتنے صاف ، سادہ اور کلیئرباتیں بھی یہ قوم نہی سمجھتے ہیں ۔ شاید ہمار ے اعمال بد کے نتائج سامنے ا گئے ہیں اور مہلت کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے۔ میری جوانی سے بُڑھاپے تک پاکستان میں یہ پہلا ایسالیڈر دیکھا جسکو دولت ، شہرت کا کوئ شوق نہی ۔ نڈر ، باہمت ، دیانتدار انسان ہے ۔نوجوانوں خدا کے لیے کرپٹ لوگوں سے دور رہو ورنہ اپ پر زندگی میں اور سخت دن آئینگے ۔اپنے ملک اور آنے والی نسلوں کا سوچو ۔ خاندانی سیادت دانوں سے دور رہو ۔ انکو اپنے اثاثوں اور بچوں کی بادشاہی کا غم ہے اور انکے زر خرید غلام نہ بنیں ۔ آگے اپکی مرضی ۔ہم رہے یا نہ رہیں آباد میخانہ رہے ۔

Fida Muhammad 9 months ago

عمران کتنا خوبصورت آدمی تھا ۔ عزت دار تھا ۔ خوددار تھا ۔دولت کا شوقین نہ تھا ۔ حکومت کے بغیر کینسر کے دو ہسپتال اور ایک یونیورسٹی بنائ ۔لیکن اس بیوقوف قوم کے لیے سب کچھ داؤ پر لگا دیا ۔ لوگوں نے دیوالیہ ملک حوالے کیا تو اس ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے عربوں کا ڈرائیو بن کر اپنے شہرت ، خودی پر مٹی ڈال دی ۔ جب اسکے چہرے پر ُجھریاں دیکھتا ہوں ۔ جس سے صحت کی کمزور ی صاف نظر آتی ہے ۔ بہت پریشان ہوتا ہوں ۔ کہ انکو دولت اور مشہوری کا کوئ شوق نہ تھا ۔ اپنے اپ کو اس ناسمجھ قوم کے لیے تکالیف میں ڈالا ۔
اللہ اس بندے پر رحم کرے اور کامیابی عطا فرمائے ۔کہ اپنی زندگی میں ترقی یافتہ پاکستان دیکھ لے امین ۔ ظالموں نے ایک دن بھی چین سے نہ رہنے دیا ۔ہم بہت پتھر دل لوگ ہیں اپنے بھلے کا سوچ بھی نہی ۔

Wali Aurkzai 9 months ago

انشاءاللہ ساتھ تھے ساتھ ہیں ساتھ رہینگے۔۔PMIK 😎💪

Shahzad Rathore 9 months ago

کپتان کی تقریر سن کر خود پرفخر محسوس ہوا کہ میرالیڈرعمران خان ہے۔ اور خوشی بھی ہوئ میں کسی بیلک میلر چور منافق کو کبھی اپنا لیڈر نہیں مانا۔ یہی میرے فخر کی وجہ ہے۔
کیا آپ کو بھی عمران خان اور خود پر فخر ہے؟💲🏏🇵🇰

Tahira Sultana 9 months ago

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے

Shahzad Rathore 9 months ago

ہمیں کرپٹ لیڈر نہیں چاہیے اللہ عمران خان کی مدد فرمائے عمران خان وہ لیڈر ہے جو ملک کو خوشحالی کی طرف لے جا سکتا ہے عمران خان نے ملک کی ترقی کے لیے بہت اہم کام شروع کیے جو پچھلے ستر سالوں سے نہیں ہوئے عمران خان مخلص ایمان ندار لیڈر ایسے لیڈر کی پاکستان کو سخت ضرورت اللہ عمران خان مدد فرمائے آمین💲🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Shahzad Rathore 9 months ago

یہ قوم رؤئے گی اگلی نسلیں بھی غلام رہیں گی۔ ٹھنڈ پے جائے گی💲🏏

Tahira Sultana 9 months ago

الیکشن کمیشن دنیا بھر میں کرپشن کو روکتا ہے اور ہمارا چور الیکشن کمیشن چوری کو عام کر رہا ہے اس قوم میں بے شرمی کا یہ عالم کہ جس بات پہ قوموں کے سر شرم سے جھک جاتے ہیں اس پہ ہم لڈیاں ڈالتے ہیں

Aakash Jakhro 9 months ago

واقع ایک نایاب انسان ہے اس کی وجہ سے ہمیں پتا چلا پاکستان میں 12 موسم ہیں انہوں نے ہی بتایا کہ درخت رات میں آکسجن چھوڑتے ہیں یہ ہی وہ غطیم انسان ہے جس نے جاپان اور جرمی کی سرحدیں آپس میں ملا دیں اس کی بدولت ہمیں پتا چلا کہ حضرت عیسی ع کا ذکر تاریخ میں نہیں ملتا اور بھی بہت سے ایسے باتیں ہیں جو انہوں نے قوم کو بتائیں ہیں جس کا ذکر اس سے پہلے کبھی کسی نے نہیں کیا اس عظیم انسان کوعجائب گھر میں رکھ دینا چاہیی پاکستانیون قدر کرو ایسے لیڈر کی جس کو جب بھی عوام کا درد محسوس ہوتا ہے تو وہ سوچتا ہے کوئی چیز سستی تو نہیں رہ گئی

Shahid Omair 9 months ago

Establishment must remember that if they support Maryam Nawaz and Zardaris, then it simply sends out a message to all of us normal Pakistanis that we should also start abusing our establishment to get our way.