مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو

Geo News Urdu 19.6K Views
  • 598
  • 40
  • 25

Generating Download Links...

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو

#GeoNews

Posted 5 months ago in Politics

Javaid Sarwar 5 months ago

‎‏Sir be happy good time is at the Here it is how:
‎‏‎آج ہمارے عظیم لیڈر جناب نواز شریف صاحب نے لندن سے تقریر میں فوج کو گالیاں دی ہیں۔ ہماری محب وطن عوام اور وزیر اعظم نریندر مودی بہت خوش ہوۓ۔ جناب نواز شریف نے وعدہ کیا ہے کہ اقتدار میں آکر فوج کا محکمہ ہی ختم کر دیں گے تاکہ فوج الیکشن میں دھاندلی نہ کر اسکے۔اور ہمارا ملک لیبیا۔عراق۔ شام اور لبنان کی طرح ترقی کرجاۓ گا ماشاء اللہ
‎‏‎ہمارے قائد نواز شریف صاحب اپنے دونوں بہادر ببیٹوں کے ساتھ آکر تحریک کی قیادت کریں گے توپوری قوم ان کے ساتھ ہو گی۔ پھر ان لوگوں کی خیر نہیں جو ہمارے خلاف ہیں
‎‏‎آپ بس دعا کریں کہ ہمارے عظیم لیڈر جناب نواز شریف کامیاب ہو کر فوج کا محکمہ ہی ختم کر دیں تاکہ ملک لیبیا اور عراق کی طرح ترقی کر سکے۔
‎کاش آپ نے لیبیا اور عراق کی ترقی میری طرح دیکھی ہوتی تو آپ ہمارے عظیم لیڈر نواز شریف کے لئے بہت دعا کرتے

‎ہمارے عظیم لیڈر نواز شریف صاحب کا کیا سٹائل تھا۔
‎وہ ایک عظیم لیڈر تھے۔ آپ ان کا لائف سٹائل چیک کریں۔ لاجواب سوٹ۔ مہنگی گھڑی اور ناشتہ لاھور سے بزریعہ ہیلی کاپٹر۔ اور پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ ابھی ایک لسٹ آئی ہے جس میں آپ پہلے نمبر پر آنے ہیں۔ لسٹ انگلش میں تھی اس لیے سمجھ نہیں آئی کہ ہمارے عظیم لیڈر کس بات میں فرسٹ آۓ ہیں۔

‎(جناب یہ پوسٹ ڈال چکا تھا کہ آپ جیسے ایک پڑھے لکھے دوست نے اس رپورٹ کا ترجمہ بتایا ہے کہ ہمارے عظیم لیڈر نواز شریف بے ایمان سیاستدانوں کی لسٹ میں فرسٹ آنے ہیں۔ اب کیا کریں )
‎اب جب کہ گندی عدالتوں نے ہمارے عظیم لیڈر جناب نوش شریف کو بھگوڑا اور چور قرار دے دیا ہے تو ہمیں مریم صفدر کے بارے میں سوچنا چاہیئے۔
‎ہماری عظیم لیڈر مریم صفدر کا کیا کہنا کیا کہنا۔ میڈیکل کالج میں ایک سال پڑھا اور پھر فوج (فوجی) اور عوام کی خدمت کرنے کے لیے پڑھائی چھوڑ دی۔ کرپٹ لیڈر (ساری گریٹ لیڈر لکھنا تھا) مہنگا پرس۔ مہنگی عینک اور لاجواب پلاسٹک سرجری۔ لگتا ہی نہیں ہے کہ نانی ہیں۔ آپ خود سوچیں اگر یہ ملک کی پرائم منسٹر بن گئیں تو ملک کتنی جلدی ترقی کرے گا۔ کیونکہ انہوں نے پہلے بھی ۹ ماہ کا پروجیکٹ چار ماہ میں مکمل کیا تھا

Raja Mohammad Kamran 5 months ago

‏ایسے ایماندار آئے ہیں کہ اب کہیں کرپشن کا ہونا خبر نہیں، بلکہ اگر کہیں کرپشن نہیں ہورہی تو یہ ایک خبر ہے۔

‎#tabdeli

Younas Chaudhery 5 months ago

Noon league finished. They need to select some one else not from Nawaz family.

Sajjad Akbar 5 months ago

افسوس سے مریم صحابہ کو پی ڈی ایم کا سہارا لینا پڑتا ہے

Javed Iqbal 5 months ago

Jo merzi kaho kui nahi sunayga

Mohammad Akhlaq Memon 5 months ago

Press Confrence mai Sb say ziyada wahan Par kon Enjoy kr Raha Hai Note Krain

Nawaz Saroya 5 months ago

Chor

Mehar Muhammad Imran Sajid 5 months ago

Bakwaas

Shahzaib Roy 5 months ago

Plz like page 🙂✨

https://www.facebook.com/pAgaL73924706/

Niamat Farhan Kakar 5 months ago

Sharm sa dob muro