وزیر اعظم عمران خان کا عوام سے... - Pakistan Tehreek-e-Insaf

Pakistan Tehreek-e-Insaf 231K Views
  • 4.8K
  • 948
  • 291

Generating Download Links...

وزیر اعظم عمران خان کا عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر وزیراعظم عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ...

Posted 7 months ago in Politics

Aim High 7 months ago

‏سلیکٹڈ کہنے والے سن لیں
ہم 2023 میں بھی عمران خان کو ہی سلیکٹ کریں گے
انشاءاللہ ✌

Tahir Shakoor Qureshi 7 months ago

Khan sb khuda ka wasta h ghareb logo s rozgar na chenoo....jin gario s ghareb apny 2 waqt ke rotii kmata h us s token tax fees khatm karo....suzuki taxi rickshaw yeh ghareb ke rozgar ke garii h....is s token tax fees khatm kary...... luxury gario pr taxes lgaye.......

M Sajjad Ansari 7 months ago

سرجی میں ایک بہت غریب ھوں میرے چھوٹے چھوٹے 8 بچے ھیں بھٹہ پر کچی اینٹوں کا کام کرتا ہوں اور بھٹہ پر رہائش پذیر ھوں میری اپنی کوئی زمین نہیں ہے اور نہ ہی کوئی حکومت کی طرف سے ھماری بات سنتاھے بھٹہ کا قرضہ بھی بہت زیادہ ہے بھٹہ مالکان مزدوری پوری نہیں دیتے صبح سے شام تک کٹھن مشقت کرتا ہوں 1000اینٹ بناتاھوں جس کی مزدوری 900روپےھے جس میں سے 150روپےپیشگی میں بھٹہ مالک کاٹ لیتے ہیں اللہ پاک اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حاضر جان کر سچ کہہ رھا ھوں 2ماہ گزر گئے میرے بچے ننگے پاؤں پھرتے ہیں میں ان کے جوتے نہیں لے سکتا اور نہ ہی کپڑے لے سکتا ہوں میں بہت مجبور ھوں اگر آپ مجھ سے رابطہ کریں میں آپ کو لگے کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں یا کوئی فراڈیہ ھوں تو اللہ پاک تو دیکھ رہا ہے میرے بھائی اگر آپ میری کچھ مدد کر سکتے ہیں تو یقیناً میرے بچے آپ کو دعائیں دیں گے اگر آپ ثبوت طور پر مجھے دیکھنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو تصویر وٹسپ کر دوں گا عرض
محمد سجاد انصاری اور ان کے اہل خاندان 03213252446

Arun Tharwani 7 months ago

Sir kafi baaten apki, baten e reh jati hai.. so plz.. hume ab.. gabrane ki ijaazat dehen🙏

Ayaz Ali 7 months ago

more than 2 years now and still experimenting..... Brilliant

Muhammad Ilyas 7 months ago

اسلام علیکم۔سب سے پہلے عدالت کا نظام ٹھیک کریں جو رجسٹر ڈ اور بہ شدہ زمین کے کاغذات ہوتے ہوئے سٹے آرڈر جاری کر دیتے ہیں۔