Geo News Urdu - رات 9 بجے کی ہیڈلائنز - 26 ستمبر 2021...

Geo News Urdu • 4 months ago   20.4K     612

رات 9 بجے کی ہیڈلائنز - 26 ستمبر 2021

#GeoNews #Headlines

Comments
Mattoo Maryam
Mattoo Maryam4 months ago

اس حکومت کا دماغ خراب ھے جو کام کرنے۔کے ہیں وہ نہیں کرتے صرف بھونک کر گزارہ کرتے ہیں اعوام مہنگائی کا رونا روتی ھے یہ اپنے باپ نواز شریف کو روتے ہیں مرد بنو اس کو لیکر آؤ کھسرے کب اولاد پیدا کر سکتے ہیں ان کی مثال بالکل ایسی ہی ہے

Mattoo Maryam
Mattoo Maryam4 months ago

جو اولاد نکمی اور ہڈ حرام ہو سب سے زیادہ اپنے ماں باپ کو وہ کوستی ہے یہی حال عمران خان کا ہے اپنی کوئی کارکردگی نہیں تنقید نواز شریف پر

Ikram Khan Pti
Ikram Khan Pti4 months ago

تحریر انصاف کو ختم کرنے میں تمہارے نسلیں ختم ہو جائے گی۔۔لیکن تحریک انصاف ختم نہیں ہوگی۔۔ان شااللہ

Shehzad Khan
Shehzad Khan4 months ago

اسی بیکاری حکومت کبھی نہیں دیکھے پہلے لے والے حکومت اسی کافی اچھے تھے مہنگائی کم تھے سب عوام خوشحال تھے اب عمران طلاقی سے بیزار ہیں

Mashahoor Khan
Mashahoor Khan4 months ago

سیاستدان غریبوں کیلیے لڑتے لڑتے کھرب پتی بن گیے اور غریب فلا۶ زندہ باد فلا۶ مردہ باد کرتے کرتے برباد ھوگیے

Ghulam Qadir
Ghulam Qadir4 months ago

فواد چودری صاحب آپکےآواز عوام اس کان سے لگا کر دوسرے کان سے نکال لیتے ہے کیونکہ آ پ کی باتیں سارے جھوٹ
پر مبنی ہے یقین آپ لوگو ں ںسے ٹوٹ گیا

Mumtaz Ulhassain
Mumtaz Ulhassain4 months ago

فو۔اد۔۔چو۔ھدر۔ی۔۔مسلما۔ن۔نھی۔۔ھے۔جوٹ۔۔پر۔۔جوٹ۔۔بو۔لتا۔۔ھے۔۔اتینی۔۔مھنگای۔۔کے۔۔باوجود۔۔کوی۔چیز۔۔۔نظر۔۔نھی۔ارھی۔۔ھے۔۔سق

Rais Iftikhar Ahmed
Rais Iftikhar Ahmed4 months ago

اس فواد ڈبو کی باتوں کو سننا وقت کا ضائع کرنا ہے

Fazal Khan
Fazal Khan4 months ago

عمران کو عوام نے مسیحا سمجھا تھا۔کیونکہ وہ پچھلی حکومتوں سے بیزار ہو گئے تھے۔مگر عمران بھی مکمل طور پر نامکمل وزیر اعظم ثابت ہوئے۔ عوام کو اس سے بڑی امیدیں تھیں۔لگتا ہے پاکستان کی قسمت ہی اچھی نہی

Saadat Ali-Qazalbash
Saadat Ali-Qazalbash4 months ago

Who ever wins any election,says it was fair. Loosers say, it was tempered. No wonder Pak has lost credibility.