‏عمران خان نے بطور تحفہ ملنے... - Abdul Basit PTI Official

Abdul Basit PTI Official • 3 years ago   25     0
Generate Download Links

Click the button to get the download links.

‏عمران خان نے بطور تحفہ ملنے والی 1 کروڑ 65 لاکھ مالیت کی گھڑی قومی خزانے میں جمع کروادی۔

پاکستانیوں نے وہ وقت بھی دیکھا ہے جب ایک وزیراعظم امداد کیلئے دیا گیا ہار چُرا لیا کرتا تھا اور ایک وزیراعظم لندن جائیدادیں بناتا رہا۔