یکم اگست سے صرف ویکسی نیٹڈ افراد ہی ہوائی جہاز پر سفر کرسکیں گے، وفاقی وزیر اسد عمر

DawnNews
DawnNews
  • 0
  • 0
  • 23
Download MP4 SD 1.58MB
  • QR code for mobile device to download SD video

یکم اگست سے صرف ویکسی نیٹڈ افراد ہی ہوائی جہاز پر سفر کرسکیں گے، وفاقی وزیر اسد عمر
پورے پورے شہر ہفتوں بند کر دیں. یہ اس مسئلے کا علاج نہیں ہے. علاج کیا ہے? علاج یہ ہے کہ وہ جو تمام حفاظتی تدابیر ہیں جو پورے ڈیٹا کی بنیاد کے اوپر آئیڈنٹیفائیڈ ہاٹ سپاٹ کی بنیاد کے اوپر لاک ڈاؤنز آہ کا کہا جاتا ہے. جو ایس او پی کی انفورسمنٹ کا کہا جاتا ہے اگر وہ اچھے طریقے سے ہو جائے تو اس میں ہم ایک دفعہ نہیں ہم بار بار دیکھ چکے ہیں کہ ہمیں کامیابی حاصل ہوتی ہے. سب سے پہلے آہ پہلی اگست کو آہ جو آہ جہاز پہ ہوائی جہاز پہ جو سفر کریں گے لوگ ان کے لیے یہ پہلے سے اناؤنسمنٹ کر دی گئی تھی کہ پہلی اگست سے صرف وہ لوگ جو کم سے کم ایک ویکسین کی ڈوز لگوا چکے ہیں. آہ صرف وہ سفر کر سکیں گے. اور اسی طریقے سے آہ جو اساتذہ ہیں جو سکولوں میں پڑھا رہے ہیں کیونکہ بچوں کی صحت کا ہم آہ خطرہ نہیں لے سکتے. اس لیے بہت دفعہ موقع دیا گیا بڑی مربوط کمپین چلائی گئی اور الحمدللہ اسی فیصد سے زیادہ جو ہے ٹیچر وہ ویکسینیٹ بھی ہو چکے تھے آج سے کوئی میں ہفتہ پہلے کو بتا رہا ہوں آہ ڈیٹا. تو اگر آپ ویکسینیٹڈ نہیں ہیں تو پہلی اگست سے آپ سکولوں میں جا کے یا کالج کے اندر جا کے پڑھا نہیں سکتے. اکتیس اگست سے مزید کئی سیکٹر ہیں جہاں پر یہ بندشیں لگنے جا رہی ہیں وہ کیا کیا ہیں جی? وہ ڈرائیور کنڈیکٹر ہیلپر سٹاف جو ٹرانسپورٹ کے اندر بچوں کو سکول لے جانے کالج لے آنے کی ٹرانسپورٹ کے اندر کام کرتے ہیں اس کی منی بس کے اندر ویگن کے اندر کام کرتے ہیں. اکتیس اگست سے پہلے پہلے وہ ویکسینیٹ ہوں گے اگر ہوں گے تو پھر وہ ان کو یہ کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی.

Posted 2 months ago in Politics