PTV News - پہلے سے موجود میڈیا ریگولیٹری اتھارٹیز کے ہوتے...

PTV News • 4 months ago   23     3  •  618 Views

پہلے سے موجود میڈیا ریگولیٹری اتھارٹیز کے ہوتے ہوئے نئی پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

Comments
Sammi Kawal
Sammi Kawal4 months ago

👈👈👈👈ترقی آپ نے تین سالوں کے اندر جے کی ہے مساج سنتر.كه نام س جسم فروشى.هو رهى اور شراب پارٹیاں ہو رہی ہیں ڈانس کلب عام گئے ہیں جسم فروشی عام ہوگیا بے حیائی عام ہو گئی ہے آپ نے پاکستان کو ریاست مدینہ بناتے ہوئے یور بنا دیا بیڑا غرق کر دیا ہے پاکستان کا❌❌❌ دوسری ترقی یہ کی ہے کہ آپ نے میڈیا کے اوپر کو دیر لگا دی ہے جو یہ چیز دکھا رہا تھا

Sammi Kawal
Sammi Kawal4 months ago

آپ لوگوں نے پورے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے مہنگائی اتنی کر دی ہے بیروزگاری زیادہ ہوگئی ہے.. 👈👈👈احساس پروگرام کے تحت آپ کی حکومت جو ہے وہ کاروبار کر رہی ہے کیا لوگ کام دھندہ چھوڑ دیں اور اور لنگر کھانوں میں کھانے پینے کے لئے چلے جایا کریں باقی کام چھوڑیں... اور آپ نے لنگر خانے کھولے کہاں پے ہیں بڑے بڑے شہروں میں اسلام آباد لاہور فیصل آباد.... جو غریب علاقے ہیں وہاں تو آپ نے کوئی لنگر کھانا کھلا. ہی نہیں صرف آپ لنگر کھانوں کے نام پر کاروبار کر رہے ہیں .. احساس پروگرام کے تحت آپ باہر سے ملکوں سے امداد لے رہے ہیں بس کمائی کر رہے ہیں آپ اور آپ کے وزیر.. میرے بھائی لوگوں کو لنگر کھانے نہیں چاہیے لوگوں کو کاروبار چاہیے روزگار چاہیے.👈👈👈❌. آپ کی حکومت پی ٹی آئی نے اس پاکستان جمہوریہ اسلامی ریاست كو.. مدینہ بناتے بناتے آپ نے یورپ بنا دیا ہے پاکستان میں جسم فروشی عام ہوگیا

👈👈👈 اسلام آباد میں بحریہ ٹاون کے اندر کیا ہو رہا ہے آپ کو پتا نہیں ہے 👈👈 ترقی آپ لوگوں نے یہ .... کی ہے کہ شراب خانے عام ہو گئے ہیں جسم فروشی عام ہوگئی مساج کے نام پر جسم فروشی ہو رہی ہے اسلام آباد لاہور کی سڑکوں کے اوپر کیا ہو رہا ہے آپ کو پتا نہیں ہے کیا آپ کو سب پتا ہے آپ نے پورے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے ایسے ریاست مدینہ ہوتی ہے جو آپ بنانے جا رہے ہیں

Sammi Kawal
Sammi Kawal4 months ago

پی ٹی آئی حکومت نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کی بجائے یورپ بنا دیا ہے پاکستان میں حجاب کو نہیں اپنایا جارہا ہے کپڑے اتنے گندے اور گھٹیا قسم کے پہنے جارہے . فیشن کے نام پر بے حیائی اور فاحشى هو رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے لاہور کی سڑکوں پر لڑکیاں رات کو گھوم رہی ہیں جو جسم فروشی کر رہی ہیں پولیس بھی ساتھ ملی ہوئی ہے اسلام آباد میں بھی یہی کام ہو رہا ہے اور لاہور میں بھی یہی ہو

حکومت سوری ہے کیا حکومت کو پتہ نہیں ہے کیا