وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس فوری طلب کرلیا

Geo News Urdu
Geo News Urdu
  • 1.7K
  • 41
  • 65

وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس فوری طلب کرلیا

#GeoNews
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس فوری طلب کر لیا گیا ہے. اجلاس کی صدارت وزیراعظم کریں گے. ذرائع کے مطابق اجلاس میں فرانسیسی سفیر سے متعلق قرارداد پر ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا. نمائندہ جیو نیوز ریاض اکبر یوسفزئی نے ہمیں جوائن کیا ہے. آیاز پارلیمانی پارٹی اجلاس سے متعلق ڈیٹیلز کیا ہیں آپ کے پاس? زوہیب کیونکہ آہ جو آہ مذہبی جماعت کے ساتھ جو ایگریمنٹ ہوا ہے اس حوالے سے آج قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس کیونکہ پہلے ملتوی ہو چکا تھا سپیشل بلایا گیا ہے اس اجلاس میں آج جو کراچی سٹیڈیز سے متعلق پیش ہونی ہے اس پر پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹی کے اراکین کو فوری طلب کر لیا ہے اور نہ صرف پی ٹی آئی بلکہ جو ان کے اتحادی ہیں ان کو بھی طلب کیا گیا ہے یہ آہ آج اس کی صدارت وزیراعظم خود کر رہے ہیں. اس میں وزیر داخلہ شیخ رشید جو اب تک آہ صورتحال ہوئی ہے آہ آہ اس کے ملک میں جو اس وقت حالات تھے اس پر اس حوالے سے پارلیمانی پارٹی کے جو اراکین ہیں ان کو بریف کریں گے. اس کے ساتھ ساتھ جو ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے آہ آج جس حوالے سے یہ پیش ہونی ہے. اس کے انعقاد کیا ہے? وہ کس حد تک ہے اس پر اعتماد میں لیا جا رہا ہے اور ساتھ ساتھ جو اس وقت ملک میں مجموعی سیکیورٹی ہے صورتحال ہے اس پر بھی جو ہے وہ جائزہ لیا جائے گا اور وزیراعظم جو رمضان کے حوالے سے آہ جو اقدامات کی حکومت نے مہنگائی کے حوالے سے اس پہ بھی آہ پارلیمانی پارٹی کے اراکین کو اعتماد میں لینے کا ارادہ رکھتے ہیں? جی. یہ آہ کچھ دیر میں شروع ہو جائے گا جی. جی بہت شکریہ آیاز اکبر یوسفزئی.

Posted 18 days ago in Politics