آئیے ان شہداء کے خون کا صدقہ ۔۔۔۔khan 14 اگست یوم آزادی کے موقعہ پر ان شہداء کے نام کا ایک ایک پودا لگائیں۔۔۔

Live With Irfan Butt • 6 months ago   143     4  •  2K Views
Generate Download Links

Click the button to get the download links.

اس آزادی کو حاصل کرنے کی کتنی بھاری قیمت چکانا پڑی۔۔۔
کاش ھمیں احساس ھو جاۓ
تو رب کعبہ کی قسم ۔۔۔
14 اگست والے دن کو ھم عقیدت و احترام سے منائیں۔۔۔
آئیے...

Comments
Munir Butt
Munir Butt6 months ago

*دنیا کا واحد ملک جو دنیا کے نقشے پر اســــلام کے نام پر appear ہوا۔*

*جو اســــلام پر شرمندہ نہیـــں وہ اس حقیقت کو ماننے پر بھی شرمندہ نہیــــں۔*

*ہمیـں اس ملک کے ســاتھ transparent رہنا ہے، وفادار رہنا ہے۔*
*ان شـــاءاللــــــہ*

*ہمارے رب نے ہمیں اپنا عبد بنا کر الحمـد للّٰـــــــہ اس وطن کی بدولت ہمیں رہنے کے لیے ســـرزمیــن دی۔*

*آئیــں اس کی قــــدر کریں...!*
*آئیــں اس ملک کے ســاتھ خیانت نہ کریں...!*
*آئیــں اپنے بزرگوں کی قربانیوں کی عــــزت کرتے ہوۓ اس ملک کی اپنے قول فعل اور عمل سے حفاظت کریں...!*

*نعمت کی قــــدر نہ کی جاۓ تو نعمت چھین لی جاتی ہے۔ اس زمین کی اہمیت کو سمجھیں...!!!*
*اس زمین کو ناشکری اور غصے کی بیج ڈال کر نہیـــں محبت اور نرمی کے بیج سے اگلی نسل کے حوالے کریں...!*

٭ *یا اللــــــہ ! پاکستـان کی حفاظت فرما ۔*
٭ *یا اللــــــہ ! پاکستـان کو فتنوں سے بچا۔*
٭ *یا اللــــــہ ! پاکستـان کو پرخلوص لیڈر عطا فرما۔*
٭ *یا اللــــــہ ! ہمیں اس کی قدر کرنے والا بنا۔*
٭ *یا اللــــــہ ! اس وطن کو امن کا گہوارہ بنا۔*
٭ *یا اللـــــــہ ! ہمیں فخر اور برداشت کے سـاتھ اس پاکستـان میں اسلامی شعائر بڑھانے کی توفیق عطا فرما۔*

*🇵🇰 پاکستـان تو ہمیشہ آباد رہے۔* آمیــــــــن

Emad Ud Din Ahmed
Emad Ud Din Ahmed6 months ago

Sachi bat ha. Nai genration ko zara braber ahsas nhi ha.

Afshan Usman Rajpoot
Afshan Usman Rajpoot5 months ago

Muhammad Ramzan
Muhammad Ramzan6 months ago

PAKISTAN K LIAYA BOHAT QURBANI DEE HAI HAMARAY ABBA O AJDAD NAY.
NEW GENERATION KO ISS KE TALEEM DAINA BOHAT ZAROORI HAI WARNA HAMARA MUASHRAH "MAMMY DADY" K ELAWA KUCH NEHIEN.