Geo News Urdu - تين سال ميں گيارہ معاون خصوصی اور ايک مشير...

Geo News Urdu • 4 months ago   711     45  •  25K Views

تين سال ميں گيارہ معاون خصوصی اور ايک مشير مستعفی ہوئے
عمران خان نے گورننس کا ايک مختلف ماڈل پيش کيا

#GeoNews #NayaPakistan

Comments
Saqib ChauhDary
Saqib ChauhDary4 months ago

کڑؤا سچ

3 سال لگے تبدلی میں کہانی70 سال سے بھی بڑھ گی۔

قرض 70سال میں 25000ارب پر پہنچا لیکن 3 سال میں 45000 ارب ہو گیا۔ ،،
ڈالر 70 سال میں 105 روپئے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 172 پر پہنچ گیا۔
چینی 70 سال میں 60 روپئے کلو پر پہنچی لیکن 3 سال میں 115 پر پہنچ گئی۔
جو گھی 70سال میں 170روپئے تک پہنچا وہ 3 سال میں 345 کا ہو گیا۔
آٹا 70سال میں 35 روپے کلو پر پہنچا لیکن 3 سال میں 70روپے کلو ہو گیا۔
سونا 70سال میں 50ہزار روپئے تولہ پر پہنچا لیکن 3سال میں 1لاکھ 10ہزار پر پہنچ گیا۔
کشمیر 70سال میں متنازع رہا لیکن 3سال میں بھارتی ریاست بن گیا۔
ڈی اے پی کھاد 3 سال میں 3700روپئے پر پہنچی لیکن سال 6500 روپئے پر پہنچ گئی۔
جو دوائی 70سال میں 110روپئے تک پہنچی وہ 3 سال میں 330روپئے پر پہنچ گئی۔
جو بجلی کا یونٹ 70سال میں 8 روپئے پر پہنچا وہ 3 سال میں 21 روپئے کا ہو گیا۔
گیس کا جو بل 70سال میں 300 پر پہنچا وہ 3 سال میں 2000 پر پہنچ گیا۔
جو پیٹرول 70سال میں 80 روپئے تک پہنچا وہ 3 سال میں 121 روپئے کا ہوگیا۔
جو گاڑی 70 سال میں 7 لاکھ تک پہنچی وہ 3 سال میں 12لاکھ کی ہو گئی۔
جو موٹر سائیکل 70سال میں 95 ہزار تک پہنچی وہ 3 سال میں 1 لاکھ 50 ہزار کی ہو گئی۔
تعلیم یافتہ طبقہ میں بے روزگاری 3 فیصد تھی اب 16 فیصد پر آ گئی.

Sharwin Falcon Mall
Sharwin Falcon Mall4 months ago

Poor goverarnance

Ch Shahzad
Ch Shahzad4 months ago

اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا اور جو برا ہوگا وہ سبق دے گا

Mahi Mano
Mahi Mano4 months ago

چاہے 10 اور بھی چینج کر دیں تہماری گانڈ میں کیوں مرچیں لگ رہی ہیں پٹواری چینل کی اولاد

Gul Khan
Gul Khan4 months ago

Sab jot boalta ha

Khan Sahab
Khan Sahab4 months ago

یوتھیوں کا کفتان 2023 میں اگر پرانا پاکستان ہی واپس کردے تو یہی اسکی بہت بڑی کامیابی ہوگی۔

Qurban Jamali
Qurban Jamali4 months ago

آصف علی زرداری نے کہا تھا ان سے حکومت تو کیا اپنا گھر بھی نہیں چل سکتا دوسرے دن وزیر اعظم نے کہا کہ دو لاکھ میں میرا گھر نہیں چلتا 😂😂

Niaz Durrani
Niaz Durrani4 months ago

اپیل اپیل ۔چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اپیل ۔خدارا سوموٹو لو ۔16000 غریب ملازمین کے بچوں کے مسقبل کو تباہ ہونے سے بچالو ۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Qurban Jamali
Qurban Jamali4 months ago

آصف علی زرداری نے کہا تھا باہر سے گدھے لا کر بھر دیے گئے ہیں ان سے ملک تو دور کی بات اپنا گھر بھی نہیں چل سکتا

Shaheen Khan
Shaheen Khan4 months ago

چیف جسٹس صاحب تین مہینے کے بعد ایک سیاسی پارٹی کی طرح بیان بازی کرتے ہو ہمیں آپ کے بیانات نہیں فیصلے چاہیں جو تم لوگ کر نہیں سکتے ہو یہ انصاف کا ترازو سپریم کورٹ کی چھت کی بجائے ہر وقت تم لوگوں کے گلے میں لٹکاہونا چاہیے تا کہ گھر جا کر بھی یہ تم لوگوں کو شرم دلاتا رہے