Urdu Ghazal اردو غزل - 948405708546561

Urdu Ghazal اردو غزل
Urdu Ghazal اردو غزل 34.8K Views
  • 1.1K
  • 1.2K
  • 67
Download MP4 SD 4.35MB
  • QR code for mobile device to download SD video

#Manahil
خدا اور محبت

میرے محبوب کی صورت میں,
رب دیکھوں تو کیا سمجھوں؟

یہ ایمان ہے؟ بغاوت ہے؟
جنون ہے؟ یا حقیقت ہے؟

میرا قبلہ تو کعبہ ہے,
میرا تعویز منّت ہے,

خدا کے روپ میں پنہاں,
میرے دل میں محبت ہے,

پڑھوں آیت کویٔ سورت,
صنم کے نام کا کلمہ,

وفا کے دو ہی دانوں پر,
یہ تسبیح تو مکمل ہے,

وہ جنّت ہو یا یہ دنیا
انہی لفظوں کی چاہت ہے

محبت ہے خدا جیسی
خدا ہی تو محبت ہے

یہ دل میں کیسی الجھن ہے؟
میں کیا مانگوں؟ خدا جانے!

محبت تو گناہ بھی ہے,
محبت ہی خدا بھی ہے,

میں مرجاؤں نہ اس غم میں,
نہ کہہ پاؤں کہ چاہت ہے,

میرا جینا عبادت ہے,
میرا مرنا محبت

خدا کے نام پر سجدے میں,
سر جھکنا عبادت ہے,

وہ دل الللّٰہ کا گھر ہے,
جس دل میں محبت ہے,

کروں سجدہ ایک خدا کو,
پڑہوں کلمہ یا دعا دوں,

دونوں ہی ایک ہیں,
خدا اور محبت !!!

Posted 3 years ago in ENTERTAINMENT